شعبہ عربی : بورڈ آف اسٹیڈیز

بنیا دی طور پر بورڈآف اسٹڈیز کا قیام شعبہ کےتعلیمی امور ومواد کی نگرانی کیلئے عمل میں آتاہے۔ تاکہ طلبا کو جو مواد پڑھا یا جارہا ہے وہ وقت اور ضرورت کے ساتھ ہم آہنگ اور بالکل Up to Dateہو۔اس اہم مقصد کے پیش نظر بورڈآف اسٹڈیز کا قیام سنہ ۲۰۰۶ عمل میں آیاہے۔سنہ ۲۰۰۶ سے اب بورڈ کی نو میٹنگیں منعقد ہو چکی ہیں۔جن میں شعبہ کی تمام تعلیمی کاردکرگیوں کا جائزہ اور نصاب کے سلسلے میں کئی اہم فیصلے لئے گئے ہیں ۔موجودہ بورڈ کے عہدیداران کی تفصیلات اوراب تک منعقد شدہ میٹنگس کی تفصیلات و منٹس حسب ذیل ہیں۔

(۱) موجودہ عہدیداران:

نمبر شمار

نام  اراکین

عہدہ

ادارہ، یونیورسٹی

۱

ڈاکڑ عبد القدوس

چیرمین

مو لانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

۲

پروفیسر مجیب الرحمن

رکن

جواہر لال نہرو یونیورسٹی،دہلی

۳

ڈاکٹر سید علیم اشرف جائسی

رکن

مو لانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

۴

ڈاکٹر جاوید ندیم ندوی

رکن

مو لانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

۵

ڈاکٹر مفتی شرف عالم

رکن

مو لانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

۶

ڈاکٹر ثمینہ کوثر

رکن

مو لانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

درج ذیل حضرات کو بورڈ کے بیرونی ممبر کے طور پر آئندہ تین سالوں کیلئے منتخب کیا گیا ہے:

نمبر شمار

نام اراکین

عہدہ

ادارہ، یونیورسٹی

۱

پروفیسرحسان خاں

رکن

برکت اللہ خان یونیورسٹی،بھوپال

۲

پروفیسرمجیب الرحمن

رکن

جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی

(۲)منعقد شدہ میٹنگس کی تفصیلات:

زیرصدارت(چیئرمین)

میٹنگ نمبر

میٹنگ منعقد ہو نے کی تاریخ

نمبر شمار

پروفیسر خالد سعید

پہلی

۳؍ جون ،سنہ ۲۰۰۶

۱۔

پروفیسر خالد سعید

دوسری

۱۲؍ ستمبر، سنہ ۲۰۰۶

۲۔

پروفیسر خالد سعید

تیسری

۲۶؍ مارچ، سنہ ۲۰۰۷

۳۔

پروفیسر خالد سعید

چوتھی

۸؍دسمبر،سنہ ۲۰۰۷

۴۔

ڈاکٹر عبد المعز نظامی ؒ

پانچویں

۲۸؍ اکتوبر، سنہ ۲۰۰۹

۵۔

ڈاکٹر عبد المعز نظامی ؒ

چھٹی

۱۹؍فروری ،سنہ ۲۰۱۳

۶۔

پروفیسر عبد المعز نظامی ؒ

ساتویں

۱۶؍ اپریل، سنہ ۲۰۱۴

۷۔

ڈاکٹر عبد القدوس

آٹھویں

۲۳؍ فروری ،سنہ ۲۰۱۵

۸

ڈاکٹر عبد القدوس

نویں

۲۷؍فروری، سنہ ۲۰۱۶

۹۔


(۳) میٹنگس کے منٹس :


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme