اکیڈیمکس : یونیورسٹی آوٹ ریچ :: مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت

مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت نے دو گیلریز قائم کی ہیں :
  1. مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی کامیابیوں اور سرگرمیوں پر مبنی ایک گیلری میں تصویری نمائش بنام ''مانو بہ یک نظر '' ۔ یہ گیلری یوم تا سیں سےمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی تاریخ اور ترقیات تصویری شکل میں پیش کرتی ہے۔
  2. اپنے اغراض و مقاصد کی تکیل کے مرکز نے آزاد گیلری کے نام سے ایک گیلری کا قیام عمل میں لایا ہے جسے ''مولانا ابوالکلام آزاد'' کے نام سے موسوم کیا ہے۔ یہ گیلری مولانا آزاد کی سوانح کو تصویری شکل پر پیش کرتی ہے۔

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme