اکیڈیمکس : یونیورسٹی آوٹ ریچ :: مرکز برائے اردو زبان ادب و ثقافت

پروفیسر محمد ظفر الدین
ایم ۔اے 'ایم فل' پی ایچ ڈی(دہلی یونیورسٹی)
بیچلر ان پبلک ریلشنز(بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی)حیدراآباد
ایم اے' ماس کمیو نیکیشن اینڈ جرنلزم ( الاگپہ یونیورسٹی 'کرائکوڈی)
فون نمبر: 040-23008359
ای میل :anisazmi1(at)yahoo[dot]co[dot]in

پروفیسر محمد ظفر الدین نے مرکز برائے اُردو زبان' ادب وثقافت کے ڈائرکٹر کی حیثیت سے 27 اپریل 2015 ءکو عہدہ کا جائزہ لیا۔ انہیں تدریس وتحقیق کے شعبوں میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔ وہ صحافت اور تعلقات عامہ سے بھی وابستہ رہ چکے ہیں۔ انہوں نے صحافت کے موضوع پر یو ۔جی۔ سی کی جانب سے منظورہ ایک میجرریسرچ پراجکٹ بھی مکمل کیا ہے ۔ پروفیسر محمد ظفر الدین کو صدرشعبہ ترجمہ کے طور پریو۔ جی۔سی نے 42 لاکھ روپئے مالیتی اختراعی پروگرام ' فروری2007 میں منظور کیا تھا جس کے تحت 2 تدریسی جائدادوں کی بھی منظوری کی گئیں۔اُردو زبان' ادب و ثقافت کے علاوہ ترسیل عامہ اور صحافت اور ترجمہ اُن کی دلچسپی کے میدان ہیں۔

دیگر اہم ذمہ داریاں :

  • اعزازی ڈائرکٹر سید حامد مرکزی کتب خانہ

سابقہ عہدے:

  • ڈین اسکول آف لینگویج ' لینگو یسٹکس اینڈاینڈولوجی
  • ڈین انچارج اسکول آف ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم
  • ڈائرکٹر انچارج 'نظامت فاصلاتی تعلیم
  • اولین صدر' شعبہ ترجمہ
  • انچارج صدر شعبہ ہندی و اسلامک اسٹڈیز
  • کنٹرولر امتحانات انچارج
  • او ایس ڈی امتحان برانچ
  • اولین پراکٹر
  • اولین اعزازی میڈیا کو آرڈینیٹر
  • پبلک ر یلیشنز آفیسر انچارج
  • اولین اعزازی ویجلینس آفیسر
  • کوآرڈنیٹر مانو کیمپس لکھنو

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme