کتب خانہ کے متعلق

یونیورسٹی کتب خانے کو یو جی سی انفونیٹ ڈیجیٹل لائبریری کنشورشیم کے تحت بذریعۂ انفارمیشن اینڈ لائبریری نیٹ ورک مندرجہ ذیل ناشرین اور منبع معطیات (ڈیٹا بیسس) تک رسائی کی سہولت دی گئی ہے۔