مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذۂ اردو ذریعۂ تعلیم

دائرۂ کار

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا یہ مرکز تحتانوی، ثانوی، اعلیٰ ثانوی / انٹرمیڈیٹ سطح کے اساتذہ جو اردو زبان و ادب پڑھاتے ہیں یا اردو ذریعۂ تعلیم کے اسکولوں یا مدارس میں برسر خدمت ہیں، کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ مرکز مندرجہ ذیل ریاستوں کے اساتذہ کے لیے تربیت کا اہتمام کرتا ہے:

  1. تلنگانہ
  2. آندھرا پردیش
  3. کرناٹک
  4. تمل ناڈو
  5. کیرالا
  6. گجرات
  7. مہاراشٹر اور
  8. گوا

علاوہ ازیں، مرکز ملک کی دوسری ریاستوں کے اساتذہ کو بھی حسب ضرورت تربیت فراہم کرسکتا ہے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme