شعبہ نباتیات :: پروگرامس


پیش کردہ کورسس کی تفصیلات :

  1. انڈر گریجویٹ پروگرام (جنرل) بی ایس سی (نباتیات'حیوانیات ' کیمیا)
  2. انڈر گریجویٹ پروگرام (آنرس) نباتیات میں بی ایس ( آنرس)

مدت           :               ۳ سال
نشستوںکی تعداد               :              ۳۰

داخلے کا طریقہ کار: کامیاب شدہ امتحان میں استعداد

اہلیت کے معیار : 10+2 یا کسی تسلیم شدہ بورڈ /ادارے کے مما ثل اسنعاد امیدوار اپنے متعلقہ مضامین میں +2 سطح تک اور امیدوار نےانٹرمیڈیٹ 10+2سطح تک اردو میڈیم سے تعلیم حا صل کی ہو یا اردو ایک مضموں کی حیثیت سے پڈھی ہو


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme