شعبہ تاریخ : پروگرامس

پیش کردہ پروگرامس : انڈر گریجویٹ اور ماسٹرس ان ہسٹری
انڈرگریجویٹ کے لئے اہلیت : 10+2 میں 40% نشانات سے کامیاب
ماسٹرس کے لئے اہلیت :
مجموعی طور پر 40% نشانات کے ساتھ کوئی بھی گریجویٹ ۔ امیدوار نے دسویں یا بارہویں یا گریجویشن کی سطح تک اردو بحیثیت زبان پڑھی ہو۔
کسی بھی ادارے یا یونیورسٹی سے اردو میں سرٹیفکیٹ رکھنے والے بھی داخلہ کے اہل ہیں۔ لیکن داخلے سے پہلے انہیں اردو زبان میں استعداد (لکھنے' پڑھنے اور سمجھنے) کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
نشستیں : 25
داخلہ کا طریقہ : راست / کامیاب امتحان میں میرٹ کی بنیاد پر


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme