شعبہ سماجی کام:: صدر ,شعبہ

ڈاکٹر محمد شاہد رضا
صدر

فون نمبر .: 04023008437
موبائل: 07382601330
ای میل : hod.msw(at)manuu[dot]ac[dot]in
mdshahidraza(at)gmail[dot]com

ڈپارٹمنٹ آف سوشل ورک کی جانب سے خیر مقدم:

شعبہ آپ کو دعوت دیتا ہے کہ آپ ہمارے طلبا کی تعداد، ان کی دسترس ، مواقع اور استحکام پر نظر ڈالیں اورآگے بڑھ کر آنے والے طالب علموں میں تبدیلی پر غور فرمائیں جوسرکاری اور مہذب سماج کی تنظیموں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔دوست احباب اور سماجی کام کرنے والے لوگوں کی مدد کرنے ،فائدہ اٹھانے اور بہتری کی غرض سے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔
مجھے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کام کرنے میں جو اپنے پیشے کو اپنی ذات سے وابستہ سمجھتے ہیں اوریہی وجہ ہے کہ ہمارے لے طلبا کے معاملات،ان کی درس و تدریس و تربیت اور ان کو بہتر بنانے کی کوشش مقدم ہے۔
ڈپارٹمنٹ آف سوشل ورک اس وقت اردو کی لیاقت رکھنے والے طلبا کے لیےایم ایس ڈبلیو یعنی ماسٹر آف سوشل ورک اورپی ایچ ڈی پروگرام چلا رہا ہے۔
ذاتی طور پر میں یہ سمجھتا ہوں کہ اردو جاننے والے طلبا کے ساتھ فلاحِ عام کا کام کرنے اور حسبِ ضرورت ان کو ترقیاتی اقدار اور معلومات سے آراستہ کرنے کا یہ بہتر موقع ہے۔شعبہ کی اہم کامیابی ہے کہ ہم نے اختراعی تعلیمی مداخلت کے تحت اقدامات شروع کر دیے ہیں جن کا مقصد طلبا اور اساتذہ کی صلاحیتوں کو بڑھانا اورفیلڈورک ایجنسیوں کے ساتھ کام کرنا ہے جو نہایت مشکل ہے مگر یہ ہمارا عزم جس میں کوئی لرزش نہیں۔
ہمارا عزم ہے کہ ہم نہایت قابل اور پیشہ ورانہ سماجی کام میں خود کو وقف کرنے والا ایک گروہ تیار کریں۔
آپ کا استقبال ہے

ڈاکٹر محمد شاہد رضا


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme