شعبہ انگریزی : : فیکلٹی

شعبہ انگریزمیں ایک پروفیسر' ایک اسوسی ایٹ پروفیسر اور سات اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کی تفصیلات اس درج ذیل میں اس طرح ہیں :

پروفیسر سید محمد حسیب الدین قادری انگریزی زبان کی تاریخ' انگریزی صوتیات' تحقیق کے طریقہ کار اور تصوف۔ syedhaseebuddin(at)yahoo[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے

ڈاکٹر شگفتہ شاہین اسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص میں برطانوی ادب' شاعری' فکشن اور ادبی تنقید ہے۔ shagufta.sheheen(at)yahoo[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

جناب سوماپلیم اوم پرکاش اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص برطانوی ڈرامہ' شاعری ' فکشن اور انگریزی میں ہندوستانی تحریر ہے۔ somapalyam(at)yahoo[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

جناب جی گوندیّا اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص ای ایل ٹی ' فکشن اور انگریزی میں ہندوستانی تحریر ہے۔ govindmanuu(at)gmail[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

ڈاکٹر شلپا آنند اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص بیسویں صدی میں ادبی تنقید اور تھیوری' انیسویں صدی میں فکشن' مطالعاتِ معذوریت (ڈیزیبلٹی اسٹڈیز)۔ shilpaa.anand(at)gmail[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

محترمہ خیر النسا ناکاتھوریج اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص صنفی مطالعات اور معاصر ادب ہے۔ kainsa.nk(at)gmail[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

جناب محمد اسلم کے اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص فکشن' ڈراما' ادبی تنقیدہے۔ kmaslu(at)gmail[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ۔۔

ڈاکٹر کوٹّاچیروو ناگیندر اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص لسانیات' صوتیات اور انگریزی کی تدریس ہے۔ nagendrakenglish(at)gmail[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ۔

جناب محمد عبدالسمیع صدیقی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ ان کا تخصص انگریزی زبان کی تدریس' انگریزی میں ہندوستانی ڈرامہ ہے۔ 9666417731 اور sami_siddiqui2001(at)yahoo[dot]com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme