ہندی سیل

وزارت داخلہ کے راج بھاشا وبھاگ کی ہدایات کے مطابق مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے ''ہندی سیل'' کا قیام عمل میں لایا ہے تاکہ یونیورسٹی کے عملے کے لیے حکومت کی لسانی پالیسی کا نفاذ کیا جاسکے۔ لسانی پالیسی کو زیادہ مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے یو جی سی نے خصوصی طور پر ہندی سیل کے لیے تین عہدے مختص کیے ہیں جو یہ ہیں: ہندی آفیسر، مترجم اور ہندی ٹائپسٹ۔ مستقل ہندی آفیسر (محترمہ شگفتہ پروین) کی نگرانی میں ہندی سیل نے اپریل 2013 سے باضابطہ کام کرنا شروع کردیا ہے۔ ہندی سیل کی کارکردگی کو اور مزید بہتر بنانے کے لیے یونیورسٹی ضروری اقدامات کر رہی ہے۔

عملہ کی تفصیلات:

ڈاکٹر شگفتہ پروین
ہندی آفیسر
ہندی سیل
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
حیدرآباد
فون: 04023008453
ای میل: shaguftaaz(at)rediffmail[dot]com


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme