y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 

کالج برائے تعلیمِ اساتذہ :: بھوپال :: داخلہ

پروفائل | فیکلٹی | پروگرام | داخلہ | ہم سے رابطہ کرہں

یونیورسٹی کے اس کالج برائے تعلیمِ اساتذہ میں کل ہند داخلہ امتحان کے ذریعہ طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ یہ امتحان یونیورسٹی کے ذریعہ مختلف مراکز پر منعقد کرائے جاتے ہیں۔
مختلف کورسز سے متعلق ضروری اطلاعات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر دستیاب کرایا جاتا ہے اور داخلے کے لیے نوٹی فکیشن مارچ /اپریل کے مہینے میں مقامی اور قومی اخبارات میں شائع کرائے جاتے ہیں۔ درخواست فارم یونیورسٹی کے تمام مراکز پر دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ منتخب امیدوارکو کاؤنسلنگ کے ذریعے داخلے کے لیے بلایا جاتا ہے جو داخلہ امتحانات میں حاصل شدہ نشانات کی بنیاد پر طے ہوتا ہے۔ کلاس جولائی کے مہینے میں شروع ہوتی ہے۔

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2012 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme