y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 

کالج برائے تعلیم اساتذہ، سرینگر:: داخلہ

پپروفائل | فیکلٹی | پروگرام | داخلہ | ہم سے رابطہ کریں

یونیورسٹی کے اس کالج برائے تعلیمِ اساتذہ میں کل ہند داخلہ امتحان کے ذریعہ طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ یہ امتحانات یونیورسٹی کے ذریعہ مختلف مراکز پر منعقد کرائے جاتے ہیں۔ کسی مخصوص مرکز پر داخلہ پانے کے خواہشمند امیدوار کو اسی مرکز پر اپنا درخواست فارم جمع کرانا پڑتا ہے۔
مختلف کورسز سے متعلق ضروری اطلاعات یونیورسٹی ویب سائٹ پر دستیاب کرایا جاتا ہے اور داخلے کے لیے نوٹی فکیشن مارچ /اپریل کے مہینے میں مقامی و قومی اخبارات میں شائع کرائے جاتے ہیں۔ درخواست فارم یونیورسٹی کے تمام مراکز پر دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ بی ایڈ اور ایم ایڈ کے داخلہ امتحانات یونیورسی کے مختلف مراکز پر منعقد ہوتے ہیں www.manuu.ac.in منتخب امیدوارکو کاؤنسلنگ کے ذریعے داخلے کے لیے بلایا جاتا ہے جو داخلہ امتحانات میں حاصل شدہ نشانات کی بنیاد پر طے ہوتا ہے۔ کلاس جولائی کے مہینے میں شروع ہوتی ہے۔

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2017-18
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2012 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme