اکیڈیمکس :: یو جی سی اسکیمس :: نیٹ کوچنگ سنٹر

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے فروری 2005 میں اقلیتی طلبہ کے لیے ایک خصوصی اسکیم کے تحت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یے یو جی سی نیٹ کوچنگ سنٹرمنظور کیا ہے۔ اس مرکز کے تحت انگریزی' اردو تعلیم و تربیت اور سماجی علوم کے شعبہ جات کے اساتذہ اور ماہرین کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ـکوآرڈی نیٹر کی جانب سے حسب ہدایت پرچہ II اور پرچہ III کی کلاسس منعقد کی جارہی ہیں۔ طلبا کی جانب سے اطمینان بخش رد عمل موصول ہورہا ہے اور کوچنگ کے اگلے سیشن کے بارے میں بھی بارہا معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme