ڈی ڈی ای:: طلبہ زون:: داخلے :: فہرست برائے کورسز

پوسٹ گریجویٹ پروگرامس

  • ایم اے (اردو)
  • ایم اے (تاریخ)
  • ایم اے (انگریزی)
  • ایم اے (اسلامی مطالعات))

انڈرگریجویٹ پروگرامس

  • بی اے
  • بی کام
  • بی ایس سی (بی زیڈ سی)
  • بی ایس سی (ایم پی سی)

    منظور شدہ پروگرام
        دو سالہ بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ) بذریعہ فاصلاتی طرز

    طریقۂ داخلہ

    یونیورسٹی کے اس کالج برائے تعلیمِ اساتذہ میں کل ہند داخلہ امتحان کے ذریعہ طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے۔ یہ امتحان یونیورسٹی کے ذریعہ مختلف مراکز پر منعقد کرائے جاتے ہیں۔ مختلف کورسز سے متعلق ضروری اطلاعات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر دستیاب کرایا جاتا ہے اور داخلے کے لیے نوٹی فکیشن مارچ /اپریل کے مہینے میں مقامی اور قومی اخبارات میں شائع کرائے جاتے ہیں۔
    درخواست فارم یونیورسٹی کے تمام مراکز پر دستیاب کرائے جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں یہ یونیورسٹی ویب سائٹ سے بھی ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ منتخب امیدوارکو کاؤنسلنگ کے ذریعے داخلے کے لیے بلایا جاتا ہے جو داخلہ امتحانات میں حاصل شدہ نشانات کی بنیاد پر طے ہوتا ہے۔

    طلبہ کے سالانہ داخلہ کی گنجائش
    حیدرآباد، سکندرآباد، بنگلور، دربھنگہ اور پونے میں جملہ پانچ مراکز ہیں جہاں سالانہ 100 طلبہ کے داخلے کی گنجائش ہے۔

    کورس فیس:   

    1. درخواست مع اطلاعاتی کتابچہ بشمول داخلہ امتحان فیس 500/- روپئے ہے۔
    2. دو برسوں کے لیے کورس فیس بشمول امتحان فیس 15,000/- روپئے ہے۔

پی جی ڈپلوما / ڈپلومہ پروگرامس

  • پی جی ڈپلوما ان میوزیالوجی
  • پی جی ڈپلوما ان ٹورِزم
  • ڈپلوما ان ٹیچ انگلش
  • ڈپلوما ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونی کیشن

سرٹی فکیٹ پروگرامس

  • سرٹی فکیٹ اِن پروفی شینسی ان اردو تھرو انگلش
  • سرٹی فکیٹ اِن پروفی شینسی ان اردو تھرو ہندی
  • سرٹی فکیٹ اِن فنکشنل انگلش فار اردو اسپیکرس
  • سرٹی فکیٹ اِن فوڈ اینڈ نیوٹریشن

مجوزہ نئے پروگرام

  • یم اے ہندی )
  • ایم اے (ایجوکیشن)
  • ایم کام
  • ایم ایڈ

Blue ThemeRed ThemeGreen Theme