ڈی ڈی ای :: طلبہ زون :: کتب خانہ :: کیٹلاگس

تعلیمِ اساتذہ کے لیے مواد اور حوالہ جاتی کتب: یونیورسٹی کے پاس تعلیمِ اساتذہ پر (3376 + 108) درسی کتب اور حوالہ جاتی کتب دستیاب ہیں۔

ایجوکیشنل انسائکلوپیڈیا: 21
1. انسائیکلو پیڈیا آف ایجوکیشن ان ساؤتھ ایشیا۔ 9 جلدیں
2. انسائیکلو پیڈیا آف کنٹمپریری ایجوکیشن۔ 12 جلدیں

سال نامے (Year Books): 04

  1. منورما ایئر بک
  2. دی پینگوئین انڈیا ایئر بک
  3. دی اسٹیٹس مینس ایئر بک
  4. انڈیا ۔ 2006

جرنلس: 11
الیکٹرانک پبلی کیشنس سی ڈیز: 04