سہ ماہی لسان الصدق

شعبہ عربی اول دن سے اس بات کے لئے کوشاں ہے کہ طلبا کے اندر تحریری  صلاحیتوں کو پروان چڑھائے۔ان کو اپنا مافی الضمیر ادا کرنے کا اہل بنائے ۔اسی مقصد کے پیش نظر لسان الصدق (حائطیہ )کا اجرا عمل میں آیا ۔ شعبہ عربی کے ہونہار طلباوطالبات کی علمی اور قلمی شاہکارلسان الصدق  میں علمی ،ادبی، تحقیقی، سماجی،ہر طرح کے مضامین ہوتے ہیں ۔نیچے دئے ہوئے لنک  کی مددسے اب تک کے شائع شدہ شمارے دیکھے جاسکتے ہیں۔

(۱) پہلا شمارہ
(۲)دوسرا  شمارہ
(۳)تیسرا شمارہ
(۴)چوتھا شمارہ


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme