کسی بھی ڈپارٹمنٹ کی کامیابی اور نیک نامی کا مکمل انحصارباصلاحیت اساتذہ پر ہوتا ہے۔ اگر اساتذہ باصلاحیت،محنتی اور ایماندار ہو ں تو یہ بات یقینی ہے کہ طلبا کی تعلیم وتربیت اچھی ہو گی اور باصلاحیت طلبا پیدا ہوں گے ۔ یہی باصلاحیت طلبا کی ٹیم شعبہ کے نام کو ملک وبیرون ملک میں روشن کرتے ہیں۔ شعبہ عربی کی یہ خوش نصیبی ہے کہ یہاں ہندوستان کی ممتاز یونیورسٹیوں کے تعلیم یافتہ ماہر اساتذہ خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ذیل میں اساتذہ کا تعارف اختصار کے ساتھ پیش کیا جارہاہے:
|