پیش کردہ کورسس کی تفصیلات :
۱۔ انڈر گریجویٹ پروگرام (جنرل) بی ایس سی (نباتیات'حیوانیات ' کیمیا)-
۲۔ انڈر گریجویٹ پروگرام (آنرس) کیمیا میں بی ایس سی (آنرس)
مدت : ۳ سال
نشستوںکی تعداد : ۳۰
اہلیت کے معیار : 10+2 یا کسی تسلیم شدہ بورڈ /ادارے کے مما ثل اسنعاد امیدوار اپنے متعلقہ مضامین میں +2 سطح تک اور امیدوار نےانٹرمیڈیٹ 10+2سطح تک اردو میڈیم سے تعلیم حا صل کی ہو یا اردو ایک مضموں کی حیثیت سے پڈھی ہو