شعبہ کمپیوٹر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی :: تحقیق

CS & IT میں P.H.D پروگرام کو اس مقصد کے ساتھ شروع کیا گیا کہ ملک اور بیرون ملک میں درس و تدریس اور تحقیق میں ممتاز اسکا لرس تیار کیے جاسکیں ۔ اس کو پورا کر نے کے لئے طلبہ کے اندر پی ایچ ڈی پروگرام میں تعلیمی معلومات اور تحقیقی صلاحیت کو اجاگرکیاگیا تاکہ وہ معیاری محققین بن سکیں۔سافٹ وئیر انجینیرنگ ،ویب سافٹ وئیر انجینئرنگ، نیٹ ورکنگ۔کمپایلرڈیزائن، امیج پروسیسنگ اورآرٹیفشیل انٹلیجنس چند نام ہیں جن کے میدان میں CS&ITمضبوط ریسرچ گروپس کا حامل ایک تحقیقی اور تعلیمی مرکز ہے۔

سلسلہ

محقق کا نام

تحقیقی عنوان

نگران کا

1

مدثر منظور کرمانی

ویب سافٹ ویئر انجینئرنگ ویب میٹرکس اینڈ میزرمنٹس

پروفیسر عبدالواحد

2

سید محسن سیف

ویب سافٹ ویر انجینئرنگ' ویب میٹرکس ' میزرمنٹس اینڈ ریلائبلیٹی

پروفیسر عبدالواحد

3

زعیمہ مشتاق

پروفیسر عبدالواحد

4

سید امام الانصار اللہ

ڈاکٹر پردیپ کمار
پروفیسر عبدالواحد


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme