شعبہ اسلامک اسٹڈیز :: سیمینار

شعبے کی طرف سے وقتا فوقتا سیمینار کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔

گذشتہ دنوں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے اشتراک سے ایک روزہ قومی سیمینار '' جدید مسائل اور فقہ اسلامی'' کے عنوان سے 13/نومبر 2014 منعقد کیا گیا۔ اس کے افتتاحی اجلاس کی صدارت نائب شیخ الجامعہ ڈاکٹر خواجہ محمدشاہد نے کی۔معروف عالم وفقیہ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کلید ی خطبہ پیش کیا۔اس کی دو علمی نشستوں میں کل 15 مقالات پیش کیے گئے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme