شعبہ طبیعیات : پروگرامس


شعبہ طبیعاات بی ایس سی (جنرل) اور بی ایس سی (آنرز) کے پروگرام کو درج ذیل گروپ کے ساتھ پیش کرتا ہے۔

بی ایس سی (ریاضی ‘ طبیعیات اور کیمیا)
بی ایس سی (ریاضی‘ طبیعیات ‘ کمپیوٹر سائنس)

داخلے کا طریقہ کار

یونیورسٹی کی جانب سے اعلان کردہ آخری تاریخ یا اس سے پہلے میرٹ کی بنیاد پر وصول کئے گئے درخواست فارم

مدت: تین سال( چھ سیمسٹر)
نشستوں کی تعداد : 4

اہلیت کے معیار
بی ایس سی (جنرل) اور بی ایس سی (آنرز) پروگراموں میں داخلے کی اہلیت: کسی تسلیم شدہ بورڈ /ادارے سے 10+2 انٹرمیڈیٹ یا اس کے مماثل ۔ امیدوار اپنے متعلقہ مضامین میں 10+2 سطح تک اردو میڈیم سے تعلیم حاصل کی ہو۔ امیدوار نے 10+2 یا اس کے مماثل سطح تک طبیعیات پڑھی ہو ۔جنہوں نے کسی بھی سطح تک اردو پڑھی ہو ان کو داخلے کے لئے ترجیح دی جائے گی۔ دوسری ترجیح ان طلبا کو دی جائے گی جو اردو زبان سے واقفیت رکھتے ہوں ۔
داخلے کے لئے درخواست فارم کا ادخال پر کئےہوئے درخواست فارم کا ادخال پوسٹ ڈین اسکول آف سائنسس' دوسری منزل' عمارت شعبہ تعلیم و تربیت' مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی' گچی باولی' حیدرآباد -32 پر کریں۔
نئے پروگراموں کی پیشکش
شعبہ طبیعیات تعلیمی سال 2015-16 سے تین سالہ بی ایس سی (آنرز) پروگرام شروع کررہا ہے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme