شعبہ سماجی کام :: سہولیات |
require_once("deptsocio_innermenu-urdu.php"); ?> |
تحقیق و افزودگی کے لئے مندرجہ ذیل میدانوں کو فروغ دیتے ہیں:
- اختراعی تعلیمی مداخلت
سرکاری اور غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے تعاون سے حیدرآباد کے قرب و جوار میں فیلڈ ورک کی مشق۔
- بلاک فیلڈ پلیسمنٹ کے لئے این جی او کے ساتھ قریبی ربط وضبط۔
- عوام کی سطح پرتنظیموں گروہ اور فرقوں کی مدد کرنا اور ان کو سہارا دینا۔
- باقاعدہ معمول سے ہٹ کراختراعی درس و تدریس اور سیکھنے کا عمل۔
- متعلقہ مہارت کی تجربہ گاہ(کنکرنٹ اسکل لیب)
- دستاویزی فلم کی اسکریننگ کے ذریعہ بصری حکایات پیش کرنا اوراس کے بعد مباحثہ۔
- پی ال اے (اکتسابی شمولیت اوراقدام )سے متعلق تکنیک اور ان کا زیادہ سے زیادہ استعمال۔
- طلبا کا فیلڈورک اور سمینار۔
- باقاعدہ تکنیکی اورتحقیقی مہارت پر مشتمل ورکشاپ یعنی غیر سرکاری تنظیموں کی تشکیل،پراجیکٹ تجاویز کی ترقی،پراجیکٹ سروے پر تحقیق کی جانچ۔
- ہماری فیکلٹی کے خاص میدان اس طرح ہے:
- سوشل ورک کی تعلیم۔
- سوشل ورک کے طریق کار۔
- صنفی مسائل۔
- مسلمان اور ترقیاتی خسارہ۔
- ذریعہ معاش مائیکرو فینانس،تولیدی صحت اور اسکولی تعلیم۔
- تحقیقی سروے،تشریح علمی،شراکتی تحقیق۔
|
|
require_once("rightnav_innerpage_urdu.php"); ?>
|