شعبہ سماجی کام :: سماجی کام کی مشقیں

سماجی کام کی مشق اور اختراعی تعلیمی مداخلت:

مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی میں آنے والے طالب علموں کی نوعیت، سوشل ورک فیلڈ کی سرگرمیوں کواوراردو ذریعہ تعلیم نظر میں رکھتے ہوئے شعبہ نے ایسے اقدامات کی طرف توجہ دی ہے جنہیں اختراعی تعلیمی شمول کہتے ہیں اس کا مقصدطلبا اوراس میدان میں کام کرنے والے اساتذہ اور ایجنسیوں کی صلاحیت کو پروان چڑھانا ہے۔اس کا بنیادی مقصد طلبا کو ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جس سے ان کی علمیت،مہارت او ر رویہ کو پیشہ ورانہ سوشل ورک میں بروئے کار لایا جا سکے۔اختراعی تعلیمی مداخلت سے برآمد ہونے والے چند حالیہ نتائج درج ذیل ہیں:

 

یہ نتائج ڈپارٹمنٹ آف سوشل ورک طلبا ،فیلڈورک ایجنسیوں اور اساتذہ مولانا آزاد یونیورسٹی کی اجتماعی کوششوں کے سبب بر آمد ہوئے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme