ایم اے
        مدت : دو سال 
        نشستیں: 50  
        داخلہ کا طریقہ کار : گریجویشن(ڈگری ) امتحان میں میرٹ 
       ایم فل
مدت : 18 مہینے
داخلہ کا طریقہ کار : داخلہ امتحان جے آر ایف نیٹ جرائد میں مضمون کی اشاعت اور انٹرویو
   پی ایچ ڈی
مدت : (3سال)
داخلہ کا طریقہ کار : داخلہ امتحان جے آر ایف نیٹ جرائد میں مضمون کی اشاعت اور انٹرویو
    
       نوٹ : نگران کار کی جانب سے دستیاب نشستوں پر ہی تحقیقی پروگراموں میں داخلے دیئے جائیں گے