پالی ٹیکنیک :: حیدرآباد :: پروفائل

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے پالی ٹکنیک کالجوں کا قیام 2008 میں حیدرآباد، بنگلور اور دربھنگہ میں عمل میں آیا۔ ان تمام کالجوں میں اردو ذریعۂ تعلیم ہے۔ پالی ٹیکنیک کالجوں کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ بڑی تعداد میں بہترین معیارات و مہارتوں کے ماہرین تکنیک پیدا کیے جائیں جو ٹکنالوجی کے شعبہ میں ملک کو لامتناہی بلندیوں پر پہنچاسکیں۔
پالی ٹکنک کالج حیدرآباد کے ذریعہ چلائے جانے والے کورسز (اے آئی سی ٹی ایس سے منظور شدہ )

پروگرام

کورس کی مدت

سالانہ گنجائش داخلہ

داخلہ کا طریقۂ کار

ڈپلوما ان سیول انجینئرنگ

3 سال

60

داخلہ امتحان

کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ

3 سال

60

داخلہ امتحان

الکٹرانکس این کمیونی کیشن انجینئرنگ

3 سال

60

داخلہ امتحان

انفارمیشن ٹکنالوجی

3 سال

60

داخلہ امتحان


مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
ڈاکٹر محمد یوسف خان
پرنسپل، پالی ٹیکنیک کالج، حیدرآباد
فون: 04023008413


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme