ڈی ڈی ای :: ڈی ڈی ای کے بارے میں:: پراجیکٹس :: میجر ریسرچ پراجیکٹس

میجر ریسرچ پراجیکٹس

نظامت فاصلاتی تعلیم کے اساتذہ نے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن / انڈین کونسل فار سوشیل سائنس ریسرچ کی مالی امداد سے مندرجہ ذیل تحقیقی پراجیکٹس مکمل کیے ہیں۔

سلسلہ نشان

نام

موضوع

مالی امداد دہندہ ایجنسی

منظور شدہ امداد
روپئے

1

پروفیسر مشتاق احمد آئی پٹیل
پروفیسر  آف ایجوکیشن

امپیاکٹ آف کمپیوٹر اسسٹیڈ انسٹرکشن (سی اے آئی) آن انڈر اچیورس ان سائنس ایٹ سلیکٹیڈ اردو میڈیم سیکنڈری اسکولس آف کرناٹک اینڈ آندھرا پردیش
Impact of Computer Assisted Instruction (CAI) on Underachievers in Science at Selected Urdu Medium Secondary Schools of Karnataka and Andhra Pradesh

یو جی سی

5,78,700/-

2

ڈاکٹر نثار احمد آئی ملا، اسو سی ایٹ پروفیسر آف کامرس

اویرنیس اسیسمنٹ آف سوشیل مارکٹنگ تھیمس کیمپین بائی گورنمنٹ آف انڈیا۔ اے کیس اسٹڈی آف مہاراشٹرا، کرناٹک اینڈ آندھرا پردیش
Awareness assessment of Social Marketing Themes Campaign By Government of India-A case study of Maharastra Karnatak & Andhra Pradesh

یو جی سی

6,32,200/-

3

ڈاکٹر گلفشاں حبیب، اسوسی ایٹ پروفیسر

لٹریچر اینڈ اینوائرنمنٹ این ایکو کریٹیکل اپروچ
Literature & Environment: An Ecocritical Approach

یو جی سی

5,00,020/-

4

ڈاکٹر ریحان ملک، اسسٹنٹ پروفیسر

جاب سٹسفیاکشن آف سنٹرل یونیورسٹی ایمپلائز آف ریزروڈ کیٹگری
Job satisfaction of Central University employees of reserved category

یو جی سی

1,25,000/-