شعبہ ترجمہ : پروگرامس

شعبہ کی جانب سے پیش کردہ پروگرام

پروگرام

مدت

نشستیں

داخلہ کا طریقہ کار (داخلہ امتحان یا میرٹ کی بنیاد پر)

ایم اے مطالعات ترجمہ

2   سال

24

داخلہ امتحان کے ذریعہ

ایم فل

18   مہینے

10

 داخلہ امتحان کے ذریعہ

ایم مطالعات ترجمہ کا نصاب
پہلا سمسٹر

پرچہ 1

ترجمہ اور اس کا تاریخی پس منظر

پرچہ 2

اردو زبان کی مختصر تاریخ

پرچہ 3

اردو کا استعمال

پرچہ 4

انگریزی کا استعمال

پرچہ 5

انفارمیشن ٹیکنالوجی

دوسرا سمسٹر

    پرچہ 6

    ترجمہ کے اصول و نظریات

    پرچہ 7

    اطلاقی لسانیات اور لکسیکوگرافی

    پرچہ 8

    مشینی ترجمہ I

    پرچہ 9

    اصطلاحات اور اس کی اہمیت

تیسرا سمسٹر

    پرچہ 10

    مشینی ترجمہ II

    پرچہ 11

    سائنٹفک‘ ٹیکنکل اور ٹیکنالوجیکل دستاویزات کا ترجمہ

    پرچہ 12

    سماجی علوم‘ انتظامیہ اور قانونی دستاویزات کا ترجمہ

    پرچہ  13

    ترانسلیشن پراجکٹ I

چوتھا سمسٹر

    پرچہ 14

    ادبی ترجمہ

    پرچہ 15

    ذرائع ابلاغ کا  ترجمہ

    پرچہ 16

    ریفائننگ ٹرانسلیشن

    پرچہ 17

    ٹرانسلیشن پراجکٹ II

ایم فل مطالعات ترجمہ کا نصاب

  • پرچہ I تحقیق کے طریقہ کار

    1

    طریقہ تحقیق کے اصول :ایک تعارف (مطالعات ترجمہ کے حوالے سے)

    2

    مطالعات ترجمہ میں بین شعبہ جاتی طرز

    3

    ترجمے کے مختلف میدان و اقسام

    4

    علم مخطوطات کے بنیادی اصول


  • پرچہ II مطالعات ترجمہ کے نظریاتی طرز
    1. 1

      نظریات ترجمہ کا تعارف (مختلف ادوار اور تہذیبوں میں)

      2

      ترجمہ بطور بازبیانیہ

      3

      ترجمہ اور معلومات کا پھیلاو

      4

      ترجمہ میں مداخلت کے حامی نظریات


  • پرچہIII اختیاری (درج ذیل میں سے کوئی ایک)

      1

      اصطلاحات‘ اہمیت اور اس کا انتظام

      2

      سائنس‘ ٹیکنالوجی‘ دفتری و عدالتی تراجم

      3

      سماجی علوم و عمرایات کا ترجمہ

      4

      ذرائع ابلاغ کا ترجمہ

      5

      ترجمہ کی ٹیکنالوجی و مشینی ترجمہ


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme