شعبہ عوامی نظم و نسق عامہ :: شعبہ کی پروفائل

شعبہ سیاسیات و عوامی نظم و نسق عامہ کا قیام 2006 میں عمل میں لایا گیا تھا۔ شعبہ میں عوامی انتظامیہ سے ایم اے ' ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامس چلائے جارہے ہیں۔ طلبا کی جانب سے شعبہ کو پوسٹ گریجویٹ اور تحقیقی پروگراموں میں اچھا رد عمل وصول ہورہا ہے۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme