شعبہ حیوانیات :: شعبہ کی پروفائل


اسکول برائے سائنسس' مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ' حیدرآباد کے تحت شعبہ حیوانیات کا قیام سال 2014 میں عمل میں آیا۔ یہ شعبہ فی الحال انڈر گریجویٹ کورس (بی ایس سی) چلا رہا ہے اور مستقبل قریب میں پوسٹ گریجویٹ اورتحقیق کی سطح تک کی تعلیمی پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ شعبہ کے پاس اہل اساتذہ موجود ہیں جو تحقیق کے میدانوں میں قومی اور بین الاقوامی تجربہ رکھتے ہیں۔


Blue ThemeRed ThemeGreen Theme