تعلیم ہمارے ملک کے ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔تعلیم کا مقصد قوم کی فعال شمولیت کے ذریعہ بنیادی اکتسابی کمیوں کو پورا کرنا ہے۔ شعبہ تعلیم و تربیت کا مقصد ابتدائی اور ثانوی اسکولوں کے لئے اساتذہ کو تربیت دینا اور ٹیچر ٹریننگ کالجوں میں ٹیچر ایجوکیٹرس تیار کرنا ہے۔
شعبہ تعلیم و تربیت کا مقصد یہ ہے کہ تربیت کے ذریعہ ابتدائی اور سکنڈری اسکول کے اساتذہ اور ٹیچر ٹریننگ کالجوں کے لیے اساتذہ کے معلمین تیار کئے جائیں۔
شعبہ کے اہم تحقیقی میدان : فاصلاتی تعلیم' انکلوزیو تعلیم' ماحولیاتی تعلیم' مدرسہ تعلیم' ٹیچر ایجوکیشن' مائناریٹی ایجوکیشن اور تقابلی تعلیم۔
|