y
Click to install Urdu Font
MANUU LOGO
 
شعبہ فارسی :: پروفائل
شعبہ کی پروفائل | شعبہ صدر | پروگرامس | اساتذہ اکرام | ہم سے رابطہ کریں

 

شعبہ فارسی کا قیام مارچ 2008ء میں عمل میں لایا گیا ۔ ایم اے فارسی کے 2 سالہ (4سمسٹر پر مشتمل ) ریگولرکورس کے ساتھ تعلیمی سال 2008-2009 سے تدریس کا آغاز ہوا۔ 2009-2010 میں فارسی میں ایک سالہ ڈپلومہ شروع کیا گیا۔ بعد ازاں، شعبہ ہٰذا نے ایم فل اور پی ایچ ڈی میں تحقیقی پروگرام کیا۔

شعبہ کے اہم میدان: تقابلی لسانیات 'مخطوطہ شناسی ' علم دستاویز ' تاریخ نویسی ' علم کتبات ' سکہ شناسی اور صوفی شعرا

اہم لنکس
وائس چانسلر کے قلم سے
اجلاس کی روداد
نو ٹس/ سرکیولرس
آن لائن پورٹل
ملازمین لاگ آن کریں
گوشہ ملازمین
پراسپکٹس 2018-19
آرکائیوز
ٹنڈر
آر ٹی آئ
تعلیمی کیلنڈر
فہرست تعطیلات

ہوم  |  رابطہ  |  
©2019 مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تمام حقوق محفوظ
Blue ThemeRed ThemeGreen Theme